بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

کالعدم تنظیموں کےخلاف کرایک ڈاون آج بھی جاری

admin Avatar
692 Views 0 1 سال
وفاقی حکومت کےحکم پرکالعدم تنظیموں کےخلاف کرایک ڈاون
Posted at 6 مارچ-2019

کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا جاری ہے ، ایکشن ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کیا جارہا ہےاس کےنتیجے میں اڈیالہ روڈ اور چاکرہ میں قائم 2 ڈسپنسریوں اور جماعت الدعوۃ کے اسپتال کو سیل کردیا گیا ہے،چاکرہ روڈ پر جماعت الدعوۃ کا مدرسہ بھی سرکاری تحویل میں لیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں بھی نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہوئے تنظیموں کے زیرانتظام مساجد و مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا جب کہ کئی افراد کو حراست میں بھی لیا ہے۔ محکمہ اوقاف نے مساجد کے نئے امام اور خطیب بھی مقرر کردیے ہیں۔

گزشتہ روز وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد اور کالعدم تنظیموں کے 44 کارکنوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

1 سال

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

1 سال

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

1 سال

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

1 سال
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے