بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

یورپی یونین چھوڑنے کیلئے برطانیہ کو ایک سال کی مہلت کی تجویز

paktv Avatar
543 Views 0 1 سال
برطانوی وزیراعظم تھریسامے پارلیمان سے لیبر پارٹی سے بریگزٹ معاملے پر اتفاق رائے لینے کیلئے کوشاں ہیں
Posted at 5 اپریل-2019

برسلز۔ بریگزٹ معاہدہ برقرار رکھنے یا چھوڑنے کا معاملہ برطانوی وزیراعظم کیلئے گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔ اس معاہدے کی منظوری کی صورت میں انہوں نے اپنی وزارت عظمٰی بھی چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے مگرابھی تک انہیں برطانوی پارلیمان کی جانب سے منظوری نہیں مل سکی۔ موجودہ گومگو کی صورتحال میں یورپی یونین کے صدر ڈونلڈٹسک نے برطانیہ کو یورپی یونین سے اخراج کیلئے ایک سال کی مہلت دینے کی تجویز دی ہے۔ تجویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر برطانوی پارلیمان اس مدت سے قبل یورپی یونین سے اخراج کرنا چاہے تو اسے اس کی اجازت ہو گی۔

برطانوی وزیراعظم پارلیمان سے لیبر پارٹی سے بریگزٹ معاملے پر اتفاق رائے لینے کیلئے کوشاں ہیں

یہ تجویز آئندہ یورپی یونین کے 12 اپریل کو ہونیوالے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے پارلیمان سے لیبر پارٹی سے بریگزٹ معاملے پر اتفاق رائے لینے کیلئے کوشاں ہیں۔ سردست انہیں سو فیصد کامیابی تو حاصل نہیں ہوئی مگر ابھی تک انہوں نے امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ انہیں توقع ہے کہ 12 اپریل سے قبل انہیں پارلیمان سے مطلوبہ حمایت مل جائے گی۔ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان آج بھی مذاکرات جاری رہیں گے جس میں بریگزٹ معاہدے پر تصدیقی ریفرنڈم کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے