بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2020

عمر اکمل ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ پانے کیلئے بے تاب

paktv Avatar
661 Views 0 1 سال
عمر اکمل ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ پانے کیلئے بے تاب
Posted at 4 اپریل-2019

پاکستانی کرکٹ کے بگڑے ہوئے بچے عمر اکمل اپنی عاداتوں سے تو باز نہیں آتے مگر پی سی بی کی بھی ان کیلئے شفقت کسی دور میں کم نہیں ہوئی۔ ایک دور میں میکی آرتھر ان کے غیر سنجیدہ رویے اور فنٹس مسائل پر سخت ترین ناقد تھے مگر اب لگتا ہے کہ وہ بھی ان کے حمایتی بن چکے ہیں۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ ان کی میکی آرتھر سے نہ صرف ان کی بننے لگی ہے بلکہ اب ان کے مشوروں پر کان دھرنے بھی لگے ہیں۔ شاید میکی آرتھر کی شفقت کا کمال ہے کہ انہیں دبئی میں بغیر اطلاع ڈانس پارٹی میں جانے کی ویڈیو وائرل کرنے پر صرف میچ کا 20 فیصد جرمانہ ہوا ہے۔ اب سننے میں آیا ہے کہ تنقید کے باوجود عالمی کپ میں پاکستانی سکواڈ میں جگہ پانے کیلئے کوشاں ہیں۔ بلکہ اس کا عملی اظہار بھی کئی جگہوں پر کر چکے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ماضی کی غلطیوں سے کافی کچھ سیکھ چکے ہیں اور ان کی نظریں اب عالمی کپ پر مرکوز ہیں۔ اس کی عالمی کپ کیلئے سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا شکتا ہے کہ پاکستان کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہوئے نہ صرف سنچری سکور کی بلکہ اپنی ٹیم کو بھی میچ جتوا دیا۔ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پاکستان ٹیم میں کئی برسوں سے ملک کی نمائندگی کرنیوالے غیر سنجیدہ کرکٹرز کو ٹیم سے باہر بٹھوا رکھا تھا مگر اب ان تمام کھلاڑیوں پر دروازے کھلتے دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

2 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

2 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

3 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

3 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے