بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-May-2020

توصیف فاروقی چیئرمین نیپرا تعینات ہو گئے

paktv Avatar
542 Views 0 10 مہینے
توصیف فاروقی چیئرمین نیپرا تعینات ہو گئے
Posted at 1 اگست-2019

اسلام آباد۔ اپنی تعیناتی کے منتظر 22 ویں گریڈ کے افسر توصیف فاروقی کو چیئرمین تیپرا تعینات کردیا گیا۔ ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وہ ایک محنتی اور قابل افسر کی حیثیت سے مشہور ہے۔ پروفیشنل کیرئیر کے دوران کئی اہم عہدوں پر تعینات رہے۔

Courtesy Twitter

ڈاکٹر جہانزیب ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات

انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا۔ دوسری جانب سابق چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر جہانزیب جنہیں مئی میں ان کے عہدے سے ہٹا کر شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔ انہیں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔

وہ سٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اپنی تعیناتی کے منتظر تھے۔ ڈی ایم جی گروپ سے تعلق رکھنے والے دونوں افسران انتہائی قابل اور اعلٰی شہرت کے حامل ہیں۔ دونوں نے اپنے عہدے کا نوٹیفکشن جاری ہوتے ہی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

متعلقہ خبریں

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

سورج آج خانہ کعبہ کےعین اوپر ہو گا جس کی مدد سے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین…

17 گھنٹے
سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

2 دن
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے…

2 دن
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10…

2 دن
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

تازہ ترین

انگلینڈ میں پہلی باحجاب خاتون جج کے منصب پر فائز

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پرفائز ہوگئی ہیں۔ لیڈز سے تعلق رکھنے والی 40…

5 گھنٹے
انگلینڈ میں پہلی باحجاب خاتون جج کے منصب پر فائز

ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ…

معروف اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان حال ہی میں ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن…

9 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

12 گھنٹے
پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

بھارت میں کورونا وارس کے پھیلاو کے پیش نظر کئے گئے لاک ڈاون کے باعث بھی کیسز اور…

14 گھنٹے
امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے