بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

ٹیکساس موٹو جی پی ریس کا ساتواں مرحلہ رائیڈر مرکوئیز نے جیت لیا

paktv Avatar
647 Views 0 1 سال
ٹیکساس موٹو جی پی ریس کا ساتواں مرحلہ رائیڈر مرکوئیز نے جیت لیا
Posted at 14 اپریل-2019

ٹیکساس۔ دنیا کے پانچ خطرناک ترین کھیلوں میں موٹو جی پی ریس بھی شامل ہے۔ ان مقابلوں میں حصہ لینا کوئی آسان کام نہیں بلکہ جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے۔ معمولی سی غلطی رائیڈر کو موت کے منہ میں دھکیل دیتی ہے۔ اس خطرناک کھیل میں اب تک کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں مگر اس کھیل کے دیوانوں کی دلچسپی میں ذرا بھی کمی نہیں آئی۔ آج ٹیکساس میں ہونیوالے موٹو جی پی میں سپینش رائیڈر مرکوئیز نے سب کو پچھاڑ کر ساتواں مرحلہ جیت لیا۔

اٹلی کے ویلنٹیو روسی محض ایک منٹ کے فرق سے دوسری پوزیشن کے حقدار قرار پائے

اٹلی کے ویلنٹیو روسی محض ایک منٹ کے فرق سے دوسری پوزیشن کے حقدار قرار پائے۔ ٹیکساس میں ہونیوالے شاندار مقابلے میں چار مرتبہ کے عالمی چیمپئن سپین کے مارک مرکوئیز پورے مقابلے کے دوران چھائے رہے۔ انہوں نے دو منٹ تین سیکنڈ سے کامیابی حاصل کی۔ یوں وہ پول پوزیشن میں بھی نمبرون رہے۔ مارک مرکوئیز کے ہموطن جورگے لورینزو کی موٹر بائیکل خرابی کی وجہ وہ گیارہویں پوزیشن حاصل کر سکے۔ 

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے