بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

سکھ یاتریوں کی گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسومات ادا

150 Views 0 3 ہفتے
سکھ یاتریوں کی گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسومات ادا
Posted at 1 اگست-2019

ننکانہ۔ گوردوارہ جنم استھان دنیا بھر کے سکھ یاتریوں کا مقدس ترین مقام سمجھا جاتا ہے۔ ہر سال ہزاروں سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں گوارہ جنم استھان کی مذہبی رسومات میں شرکت کرتے ہیں۔ اس سال بھی 480 بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ جنم استھان مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے گورمیت سنگھ کی قیادت میں ننکانہ صاحب آئے۔

ننکانہ صاحب میں سکھ یاتریوں کیلئے شاندار انتظامات

سکھ یاتریوں نے ننکانہ صاحب میں چھ دیگر گوردواروں میں بھی مذہبی رسومات ادا کیں جن میں اکھنڈ پاتھ، شبد، کیرتن، متھاٹیکی اور اشنان کی رسوم شامل ہیں۔ اس مرتبہ بھی ننکانہ صاحب میں سکھ یاتریوں کیلئے شاندار انتظامات کئے گئے تھے۔

جنم استھان کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ

گوردوارہ کے داخلے راستے پر واک تھرو گیٹ نصب کیا گیا تھا جبکہ جنم استھان کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی گئی تاکہ کسی بھی قسم کے واقعہ سے بچا جا سکے۔ سکھ یاتریوں نے ننکانہ صاحب میں حکومت پاکستان کے زبردست انتظامات کو سراہا۔

متعلقہ خبریں

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

6 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

9 گھنٹے
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

11 گھنٹے
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

عثمان بزدار کے ترجمان نے خاتون صحافی کو…

پہلے میڈیا پر الزام آتا تھا کہ یہ سیاستدانوں کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن یہاں تو حکومت…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے