بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

شاہ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

admin Avatar
588 Views 0 1 سال
شاہ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات
Posted at 7 مارچ-2019

شاہ محمود قریشی اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات

پاک بھارت کشیدگی کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر سعودی وزیر خارجہ پاکستان آئے ہیں ،جہاں انہوں نے اپنے منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے اور شاہ محمود قریشی نے ان کا خیر مقدمہ کیا۔دونوں وزیر خارجہ کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیاخاص طور پر پاک بھارت کشیدگی کے اوپر بھی بات چیت کی گئی۔

سعودیہ کی پاکستان کو تعاون کا یقین

سعودی وزیر خارجہ نے پاکستان کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا اور معاملے کو پرامن طریقے سے حل کروانے سعودی حکومت کی کاوشوں کے بارے میں بتایا اور کہا ہم ہر ممکن معاملے کو حل کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا اور انکی کاوشوں کی تعریف کی۔

photo:ptv

پاک بھارت تناو پس منظر

یاد رہے کہ ایل او سی کے خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے بھارت کو بڑا زبردست جواب دیا تھا اس کے بعد بھارت یہ حمقات نہیں کی پاکستان نے ایل او سی کے خلاف ورزی کرنے پر بھارت کے دو طیارے مار گرائے تھے اور یک پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیا تھا۔ اور معاملے کو جنگ سے بچانے کے لئے سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا تھا۔سعودی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کے بعد اپنے شیڈول میں تبدیلی بھی کی تھی۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے