بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2020

شادی کےاگلے ہی روز خاتون کھلاڑی میدان میں اتر آئی

paktv Avatar
694 Views 0 1 سال
Posted at 15 اپریل-2019

مہندی کے ہاتھ لوہے سے کھیلنے لگے ۔یہ ہیں لاہور سے نیلم ریاض۔ ان کی شادی کو ایک روز گزرا ہے اور ہاتھوں پر مہندی کا رنگ اور خوشبو ویسی کی ویسی اور نیلم ریاض پہلی نیشنل مین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے لیے میدان میں اتر آئی۔

نیلم ریاض ان لڑکیوں میں ہے جو مرد اور خواتین میں فرق نہیں سمجھتی اس لیے وہ شوہر سے گفٹ لینے کی بجائے چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل کا تحفہ دینا چاہتی ہیں۔ اس چیمپئین شپ میں ملک بھر سے دیگر خواتین بھی حصہ لے رہی ہیں مگر مرکز نگاہ نیلم ریاض ہیں جس کی وجہ ان کا نئی نویلی دلہن ہونا ہی نہیں بلکہ وہ پاور لفٹنگ کی مانی ہوئی کھلاڑی بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

1 مہینہ

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

1 مہینہ

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

2 مہینے

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے