بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے

admin Avatar
610 Views 0 1 سال
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے
Posted at 7 مارچ-2019

سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے وہ پاکستانی قیادت سے ملاقات کریں گے اورخطے کے امن وامان کی صورتحال پر بات کریں گے،اس کے علاوہ عادل الجبیر اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کریں گے خطے میں امان وامان کی صوتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔ اور اس کئ علاوہ پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے کے احوالےسے اہم گفتگو ہو گی۔

لکسمبرگ کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا دو روزہ دورہ

لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جین ایزلبورن دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں دونوں وزیر خارجہ کے درمیان دو طرفہ تجارت اور خطے کی امن و امان کی صورتحال پر بات چیت ہوگی

لکسمبرگ کے وزیر خارجہ پاکستان کی اہم قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے