بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-September-2020

سعودی فرمانروا نے میری بیوی کا تین باربوسہ لیا،امریکی صدرکا الزام

paktv Avatar
599 Views 0 1 سال
Posted at 11 اپریل-2019

ڈونلڈ ٹرمپ نے شاہ سلمان پر انتہائی شرمنا ک الزام لگایا ہے ایک نجی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے ایک کتاب شائع ہوئی ہے جس میں لکھا ہے کہ ریپبلکن نمائندہ گان کے اعزاز میں تقریب ایک ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

اس تقریب میں ٹرمپ نے مبینہ دعوی کیا ہے کہ میلانیا ائیرپورٹ پر اترنے کے بعد شاہ سلمان سے ہاتھ نہیں ملانا چاہتی تھی لیکن سعودی ولی عہد نے زبردستی مصافحہ کیا جس پر میری بیوی نے ہاتھ بڑھا دیا۔کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لدعوی کیا ہے کہ سعودی فرمانروا نے میری بیوی کا تین بار بوسہ لیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر کے ساتھ سعودی فرمانروا کی ملاقاتوں کی تمام ویڈیوز موجود ہیں جس میں بوسہ کا کہیں بھی کوئی منظر نہیں ہے اور نہ ہی کوئی شواہد موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

2 مہینے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے