بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

سانحہ ماڈل ٹاون:نوازشریف آج بیان ریکارڈ کروائیں گے

admin Avatar
639 Views 0 1 سال
سانحہ ماڈل ٹاون کیس:نوازشریف آج بیان ریکارڈ کروائیں گے
Posted at 20 مارچ-2019

سانحہ ماڈل ٹاون کی تفتیش میں تیزی

سانحہ ماڈل ٹاون کی تفتیش میں تیزی دیکھنے میں نظر آرہی ہے۔جے آئی ٹی نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی ہے۔جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کررہے ہیں آج جے آئی ٹی نواز شریف سے مختلف قسم کےسوالات کرے گی۔احتساب عدالت سے جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان ریکارٖڈ کرنے کی اجازت لی تھی۔

نواز شریف سانحہ ماڈل ٹاون کے مقدمہ میں نامزد ہیں

نواز شریف سانحہ ماڈل ٹاون کے مقدمہ میں نامزد ہیں ۔ شہباز شریف ۔ رانا ثناء اللہ ۔ خواجہ آصف ۔ پرویز رشید جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں اور اس کے علاوہ جے آئی ٹی 90سے زائد پولیس ملازمین اور 85عینی شاہدین کے بیان ریکارڈ کرچکی ہے۔

سانحہ ماڈل ٹاون پس منظر

یاد رہے کہ 17 جون 2014 کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے پولیس نے آپریشن کیا تھا جس کے دوران مزاحمت پر پولیس کی فائرنگ سے 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

واقعے نے مسلم لیگ ن کی مشکلات میں اضافہ کردیا

اس واقع کیوجہ سے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے لیے خاصی مشکلات کا سبب بنا تھا کیوں اس کے بعد ہی عوامی تحریک نے اسلام آباد میں کئی روز تک دھرنا دیا تھا جس کی وجہ سے حکومتی مشینری مفلوج ہوکر رہ گئی تھی۔


متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے