بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

سابق کرکٹر سلیم ملک کی صاحبزادی اگلے ماہ پیا گھر سدھار جائیں گی

paktv Avatar
588 Views 0 1 سال
سابق کرکٹر سلیم ملک کی صاحبزادی اگلے ماہ پیا گھر سدھار جائیں گی
Posted at 30 مارچ-2019

سلیم ملک کی بیٹی کی شادی

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک کی بیٹی کی شادی 6اپریل کو ہو گی،شادی کی تقریب میں 1992ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا گیا ہےجن میں انضمام الحق،مشتاق احمد ،عاقب جاوید ،رمیز راجہ معین خان سمیت وہ کھلاڑی جو 1992 کا ورلڈ کپ کھیلے تھے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے دعوت دی گئی ہے۔تقریب مقامی ہوٹل میں ہو گی۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان

سلیم ملک کا شمار پاکستان کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین ٹائمنگ اور کلائیوں کا بہترین استعمال کر کے سپنرز کو زبردست کھیلتے تھے ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے