بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

روٹی اب پرانی قیمت پر ہی ملے گی

paktv Avatar
334 Views 0 5 مہینے
Posted at 31 جولائی-2019

اسلام آباد۔ نان بائیوں کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے روٹی کی پرانی قیمت بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔ آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں روٹی کی پرانی قیمت بحالی اہم ایجنڈا تھا۔

عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطے کمیٹی کے اجلاس میں روٹی سستی کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ نان بائیوں کو خصوصی سبسڈی کی منظوری بھی دے دی گئی۔ روٹی سستی کرنے کیلئے تندوروں کی گیس کے ریٹ کم کر کے 30 جون کی سطح پر واپس لایا جائیگا۔

حکومت نے تندوروں کیلئے گیس پر ایک ارب کی سبڈی کی منظوری بھی دے دی۔ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فلور ملز مالکان کو بھی آٹے کی پرانی قیمت بحال کرنے کا کہا ہے۔ واضح رہے نان بائیوں نے حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا کہ اگر گیس اور گندم کی پرانی قیمتیں بحال نہ کی گئیں تو نان اور روٹی نئی قیم پر فروخت ہو گی۔

متعلقہ خبریں

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کا استقبال بحرین شاہ سلمان بن حماد بن عیسی…

4 گھنٹے
وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

سانحہ اے پی ایس کے غم 5 سال بعد بھی تازہ ہیں

سانحہ آرمی بپلک سکول کو پانچ سال بیت گئے لیکن شہدا کے لواحقین کے ساتھ پوری قوم کی…

40 سیکنڈز
سانحہ اے پی ایس کے غم 5 سال بعد بھی تازہ ہیں

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

13 گھنٹے

وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ابتدائی طور پر کیمرے ناکوں…

16 گھنٹے
وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کا استقبال بحرین شاہ سلمان بن حماد بن عیسی…

4 گھنٹے
وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

4 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

2 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

2 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے