بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2020

کوئٹہ گلیڈی ایٹر جیتا مگر کوئٹہ ہارا

admin Avatar
727 Views 0 1 سال
کوئٹہ گلیڈی ایٹر جیتا مگر کوئٹہ ہارا
Posted at 18 مارچ-2019

صوبے بلوچستان سے ایک بھی کرکٹر نہیں

پاکستان سپر لیگ جیتنے پر ہر طرف سے کوئٹہ گلیڈایٹرز کو مبارک باد مل رہی ہے مگر کوئٹہ کے کرکٹرز کس طرح خوشی منا سکتےہیں کہ اس لیگ میں 120 کرکٹرز کھیلے مگر پورے صوبے سے ایک بھی کرکٹر نہیں تھا۔ تو یہ جیت کوئٹہ کی ہے یا کوئٹہ گلیڈایٹر کی۔

بلوچستان حکومت نے ٹیم کو دعوت پر مدعو کر لیا

یہ بات الگ ہے کہ بلوچستان حکومت نے فاتح ٹیم کو مبارک باد دی اور دعوت پر بھی مدعو کر لیا۔ مگر صاحب جب یہ ٹیم پہنچے تو پوچھئیے گا ضرور کیا پورے صوبے میں ایک بھی کرکٹر ایسا نہ تھا جو اس ٹیم کی زینت بن سکتا۔
گذشتہ ایڈیشن میں بسم اللہ خان ان ایکشن ہوئے اور اپنی دھوئیں دار بلے بازی سے بہت سوں کو متاثر کیا ۔

فرنچائز کا مقصد صرف پیسہ کمانا

کوئی شک نہیں کہ فرنچائزز کا مقصد پیسے کمانا ہوتا ہے اس لیئے انہیں بڑے نام اور جاندار کرکٹرز چاہیے مگر جس صوبے کا نام استعمال کیا گیا ،کیا اسکے کھلاڑیوں کا اتنا بھی حق نہیں تھا کہ انہیں بینچ پر ہی بٹھا دیتے ۔ کپتان کراچی کا اور بہترین بلے باز آسٹریلیا کا مگر کریڈٹ کوئٹہ شہر کا۔
اس پر شادیانے سیاست دان تو بجائیں گے مگر شاید مقامی کرکٹرز نہیں۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

2 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

2 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

3 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

3 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے