بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

قطر میں ہونیوالے افغان حکام اور طالبان میں مذاکرات منسوخ

paktv Avatar
604 Views 0 1 سال
قطر میں ہونیوالے افغان حکام اور طالبان میں مذاکرات منسوخ
Posted at 19 اپریل-2019

دوحا۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل کیلئے خدشات ظاہر کئے جا ہے تھے کہ شاید یہ مذاکرات آگے نہ بڑھ سکیں۔ افغان حکام کو خدشہ ہے کہ طالبان کے امریکہ کے ساتھ دوحہ میں کامیاب مذاکرات کے بعد ان کیلئے آئندہ انتخابات میں طالبان کو بھاری حصہ دینا پڑے گا جس کیلئے وہ رضا مند دکھائی نہیں دیتے مگر چاروناچار اسے قطر میں مذاکرات کیلئے 250 رکنی فہرست تیار کرنا پڑی مگر اب افغان میڈیا سروس کے مطابق افغان حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔ دوسری جانب مذاکراتی عمل کیلئے افغان حکام کی تیار کردہ فہرست پر طالبان کا ردعمل بھی سامنے آ چکا ہے۔

امن مذاکرات 20 اور 21 اپریل کو قطر میں ہونا تھے

افغان صدارتی حکام نے مذاکراتی عمل کی منسوخی کی تصدیق کی ہے۔ افغان صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ قطری حکومت نے افغان نمائندوں کی فہرست مسترد کر کے نئی فہرست بھیجی ہے۔ نئی فہرست میں افغانستان کے تمام شعبوں کی نمائندگی نہ ہونے پر افغان حکومت نے اسے مسترد کر دیا ۔ افغان صداتی حکام کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کے مطالبات تسلیم ہونے تک دوحہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔ قبل ازیں طالبان نے کابل حکومت کی 250 رکنی ٹیم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ قطر میں شادی نہیں امن مذاکرات ہو رہے ہیں۔ واضح رہے طالبان اور افغان حکام کے درمیان امن مذاکرات 20 اور 21 اپریل کو قطر میں ہونا تھے۔ 

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے