بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

پنجاب پولیس اہلکار جولائی میں نئی وردی پہنے گے

337 Views 0 4 مہینے
پنجاب پولیس اہلکار جولائی میں نئی وردی پہنے گے
Posted at 13 اپریل-2019

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب پولیس کی نئی یونیفارم کی منظوری دے دی ہے۔کمیٹی کی جانب سے وزیر اعلی کی بھیجوائی گئی سمری کو منظور کر لیا گیا ہے اب پنجاب پولیس کی وردی اسلام آباد پولیس کی کاپی ہوگی۔ اور نئے وردی جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہو جائے گی۔

یاد رہے کہ پنجاب پولیس کی وردی شہباز شریف کے دور میں بدلی گئی تھی، کالی وردی ختم کرکے نئی خاکی وردی جاری کی گئی تھی۔ اور اب دوبارہ اس کے بدلنے کے منظوری دے دی گئی ہے۔ نئی یونیفارم میں پتلون ڈارک بلیو اور قمیض لائٹ بلیو ہوگی۔

متعلقہ خبریں

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان…

24 گھنٹے
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

یوم شہدا پولیس پر لاہور ٹریفک پولیس کی…

لاہور۔ لاہور ٹریفک پولیس کی کارکردگی نہ صرف ملک بھر کی ٹریفک فورسز میں سب سے نمایاں اور…

2 ہفتے
یوم شہدا پولیس پر لاہور ٹریفک پولیس کی شہید احمد مبین کی قبر پر حاضری

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا…

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

2 ہفتے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر…

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے