بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

پنجاب گیمز میلہ اختام پذیر,میڈلز کی دوڑ میں لاہوری چھائے رہے

paktv Avatar
659 Views 0 1 سال
پنجاب گیمز میلہ اختام پذیر,میڈلز کی دوڑ میں لاہوری چھائے رہے
Posted at 6 اپریل-2019

تیس کھیلوں پر مشتمل سجا پنجاب گیمز کا میلہ ختم ہو گیا۔ صوبے بھر سے 2500 سے زائد کھلاڑی شہر کے 20 مقامات پر چار روز تک پسینہ بہاتے رہے۔ 66 گولڈ میڈلز کے ساتھ لاہوری کھلاڑی چھائے رہے۔مجموعی طور پر لاہور 66, فیصل آباد21 اور گوجرانولہ نے 14 گولڈ میڈلز اپنے نام کیے۔

پینٹاتھلون میں نو برس کے زکریا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے کم عمر کھلاڑی قرار پائے۔چھے انفرادی گولڈ کے ساتھ تیراک اذلان خان پنجاب گیمز کے بہترین اتھلیٹ قرار پائے۔

اختتامی تقریب بھی رنگا رنگ رہی۔ جس میں طالبات نے اروبکس کا مظاہرہ کر کے تقریب کو چار چاند لگائیے۔ اور آخر میں فاتح کھلاڑیوں نے بھی بھنگڑے ڈال کر جیت کا جشن منایا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

4 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

4 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے