بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

پنجاب اسمبلی میں قومی اور ذاتی مفاد کے بلوں کا موازنہ

admin Avatar
529 Views 0 1 سال
پنجاب اسمبلی میں قومی اور ذاتی مفاد کے بلوں کا موازنہ
Posted at 13 مارچ-2019

پنجاب میں بسنے والوں کے مسائل اسمبلی تک پہنچانے اور حل کرنے کی ذمہ داری ایوان میں بیٹھے وزراء سمیت ارکان اسمبلی کی ہوتی ہیں جو پنجاب اسمبلی میں بیٹھے بہت متحرک نظر آتے ہیں لیکن عوام کے لیے نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات کے لیے۔ یہ بات اس بل کی منظوری سے ظاہر بھی ہو گی جس کے مطابق تمام اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں دو سو فیصد سے بھی زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
عوامی مفاد کے بل فائلوں پھر دھول و مٹی کی نظر ہو جاتے ہیں لیکن ذاتی مراعات کے بلوں کو حقیقت میں بدلنے پر 24 گھنٹے بھی نہیں لگے۔ کل بل پیش ہوا اور آج منظور۔ کسی ایک نے بھی آٹھ کر اختلاف رائے نہیں دیا۔ یہ وہ لوگ ہیں جن سے سب کو امیدیں وابستہ ہیں۔
اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اسی ایوان میں آپ کی بھلائی کے لئیے کون سے بل کب پیش ہوئے اور کب پاس ہوئے۔
میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ڈیرہ غازیخان بل 25 جنوری 2019 کو پیش ہوا جو لگ بھگ 40 روز بعد 6 مارچ 2019 کو منظور کیا گیا۔
صوبائی اسمبلی پنجاب سیکریٹیریٹ سروسز بل 2019 20 فروری کو پیش کیا گیا جو 7 دن بعد منظور ہوا۔
تدارک مفادات کا بل 12 دسمبر 2018 کو پیش ہوا جو 68 دن بعد یعنی 20 فروری 2019 کو پاس کیا گیا۔
رائیٹ ٹو پبلک سروس بل 12 دسمبر 2018 کو پیش کیا جو ایک ماہ بعد 14 جنوری 2019 کو منظور کیا گیا۔
پنجاب ڈومیسٹک ورکرز بل 12 دسمبر کو متعارف کرایا گیا جو 23 جنوری 2019 کو پاس ہوا۔
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر 20 فروری 2019 کو پیش کیا گیا اور 12 مارچ 2019 کو منظور کیا گیا۔
11 مارچ کو پیش ہونے والا پنجاب آب پاک اتھارٹی بل ابھی تک منظور نہیں ہوا۔
امید ہے ایوانوں میں بیٹھے وزرا کے زاتی مفاد کافی حد تک پورے ہو گئے ہیں اب وہ عوامی مسائل پر توجوں دیں گئے ۔۔۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے