بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پرعمران خان کی منتظمیں کومبارکباد

admin Avatar
700 Views 0 1 سال
پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر عمران خان کی منتظمیں کومبارکباد
Posted at 18 مارچ-2019

عمران خان کی ٹوئیٹ

وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان میں کروانے کا اعلان کر دیا ہے اس کے علاوہ انہوں نے کراچی میں کامیاب انعقاد کروانے پر سکیورٹی اداروں ،منتظمین اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارک باد دی ہے۔

عمران خان کی ویورڈ رچرڈز کو بھی مبارک باد

وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے پر مبارک باد دی اور ویورچرڈذ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دوست ویورڈ رچرڈز کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور آئندہ پی ایس ایل کا پورا میلہ پاکستان میں سجائیں گے۔

یاد رکے کہ کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی اور ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے