بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2020

پرائیویٹ سکول انتظامیہ پر کون ہاتھ ڈالے گا؟

paktv Avatar
706 Views 0 1 سال
پرائیویٹ سکول انتظامیہ پر کون ہاتھ ڈالے گا؟
Posted at 13 اپریل-2019

لاہور۔ نجی سکولوں کی جانب سے غیر نصابی سرگرمیوں کے نام پر غریب والدین سے پیسے بٹورنے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ یہ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ اس قرارداد میں مطالبہ گیا ہے کہ نجی سکولوں کے بچوں سے غیر نصابی سرگرمیوں کے نام پر ہزاروں روپے ماہانہ کی بنیاد پر بٹورے جا رہے ہیں۔ ن

غیر نصابی سرگرمیوں کے نام پر پیسوں کی وصولی سے روکا جائے

جی سکولز نے موسم گرما کے آغاز سے قبل ہی اے سی فیس اور دیگر مدات میں غیر نصابی سرگرمیوں کے پیسے وصول کرنا سروع کردئیے ہیں۔ اس قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ غریب والدین پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ان پر مزید بوجھ ڈالنے ظلم ہو گا۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نجی سکولز انتظامیہ کو ماہانہ فیس کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں کے نام پر پیسوں کی وصولی سے روکا جائے اور زائد پیسے وصول کرنیوالے نجی سکولوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

2 ہفتے
تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

3 ہفتے
ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سینٹر میں بحیثیت چوکیدار تعینات نور مرجان خان نے اپنی محنت اور…

3 ہفتے
یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے کالجز میں 2 سالہ بی اے ، بی ایس ایس پروگرام ختم کرنے کا اعلان…

4 ہفتے
دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے