بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-May-2019

پوپ کوئین نازیہ حسن مرحومہ کی آج 54ویں سالگرہ

80 Views 0 2 مہینے
پوپ کوئین نازیہ حسن کی آج 54ویں سالگرہ
Posted at 3 اپریل-2019


کراچی۔ پاکستان میں پوپ میوزک کا آغاز کرنیوالی پوپ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 54ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ آج انہیں ہم سے بچھڑے 19 سال ہو چکے ہیں۔ 13 اگست 2000ء میں محض 35 برس کی عمر میں کینسر کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئی تھیں۔ نازیہ حسن نے میوزک کا آغاز 10 سال کی عمر میں کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگیں۔ پوپ میوزک کی کامیابیوں میں انکے بھائی ذوہیب حسن بھی ہم سفر تھے۔ اپریل 1965ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ 15

پوپ میوزک کی کامیابیوں میں انکے بھائی ذوہیب حسن بھی ہم سفر تھے

سال کی عمر میں انہیں نہ صرف پاکستان بلکہ ساؤتھ ایشیاء کی پوپ کوئین مانا جاتا تھا۔ اپنے بھائی ذوہیب حسن کے ساتھ کئی میوزک البمز بنائے۔ ڈسکو دیوانےٗ بوم بومٗ ینگ ترنگٗ ہاٹ لائن اور کیمرہ کیمرہ ان کے مقبول میوزک البم ہیں۔ بھارتی فلم ’’قربانی‘‘ کیلئے گانے گائے۔ پی ٹی وی پر بھی کئی میوزک شوز کئے۔ بدقسمتی سے پوپ میوزک کے افق پر کامیابیوں کے ڈنکے بجانے والی نازیہ حسن کی ازدواجی زندگی اتنی زیادہ کامیاب نہ تھی۔ انتقال کے وقت پسماندگان میں ایک بیٹا بھی چھوڑا ۔

متعلقہ خبریں

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا…

اسلام آباد۔ پاکستان اور سعودی عرب دیرینہ برادر اسلامی ملک ہیں۔ سعودی عرب مشکل کی ہر گھڑی میں…

24 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ملک بھر میں قائم پوسٹل کے ریسٹ ہاؤس…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم ہاؤس، چاروں گورنر ہاؤسز…

1 دن
ملک بھر میں قائم پوسٹل کے ریسٹ ہاؤس عوام کیلئے کھل دئیے

قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ کی نماز…

لالہ موسٰی۔ موت ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا ذائقہ ہر ذی روح کو ایک دن چکھنا…

1 دن
قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ کی نماز جنازہ ادا

ڈچ جاموس کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ…

لندن۔ خانہ کعبہ کو نہ صرف اللہ کا گھر کا بلکہ مسلمانوں کا روح مرکز بھی کہا جاتا…

1 دن
ڈچ جاموس کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے