بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

پولیس کی فائرنگ سے بچے کی ہلاکت پر آئی جی سندھ نے معافی مانگ لی

282 Views 0 3 مہینے
پولیس کی فائرنگ سے بچے کی ہلاکت پر آئی جی سندھ نے معافی مانگ لی
Posted at 17 اپریل-2019

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ سید کلیم امام نے پولیس کی فائرنگ جاں بحق ہونے بچے پر معافی مانگ لی ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک سانحہ ہے ہم اس موقع پر متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں ان کو یقین دلاتے ہیں مکمل انصاف ہو گا۔ہم دنیا سے جانے والے بچے کو تو واپس نہیں لا سکتے لیکن یہ یقین دلاتے ہیں ان کے ساتھ انصاف ہو گا۔

سید کلیم امام نے مزید کہا کہ ہم پولیس کو مزید ٹریننگ دیں گے تاکہ دوبارہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں پولیس کی قربیانیوں سے دہشت گردی میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

یاد رہے کہ 16 اپریل 2019 کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ پر پولیس کی فائرنگ سے تقریبا دو سال کا کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا تھا۔

مقتول بچے کے والد نے دعوی کیا تھا کہ ہم رکشہ میں جارہےتھے کہ پولیس کو فائرنگ کرتے دیکھا کہ اچانک بچہ کی جسم سے خون بہنے لگ گیا تو ہم اسے ہسپتال لے کر گئے لیکن وہ پہلے ہی دم توڑ چکا تھا۔

متعلقہ خبریں

جج ویڈیو اسکینڈل پر شہباز شریف اور مریم…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی درخواست پر…

6 گھنٹے

ڈاکٹرز نے زخمی کی بجائے ٹھیک ٹانگ کا…

لاہور کے اتفاق ہسپتال میں ڈاکٹرز نے زخمی بائیں ٹانگ کے گھٹنے کی بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن…

9 گھنٹے

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

ارے عثمان بزدار شہباز شریف پلس بن گے

برسات کا موسم ب سڑکوں پر کھڑا پانی ، عثمان بزدار کی ڈرائیونگ اور گاڑی میں اور لوڈنگ…

11 گھنٹے
عثمان بزدار کی اشیائے خوردونوش طے شدہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے