بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

پی سی بی کو پھر ماہر نفسیات کی یاد ستانے لگی

paktv Avatar
716 Views 0 1 سال
پی سی بی کو پھر ماہر نفسیات کی یاد ستانے لگی
Posted at 10 اپریل-2019

لاہور۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کئی انوکھے لاڈے ہیں جو اکثر خودکش حملہ آور ثابت ہوتے ہیں۔ ان کی حرکات کی وجہ سے نہ صرف قومی ٹیم بلکہ پی سی بی کیلئے بھی مشکلات کھڑی ہو جاتی ہیں۔ انہی معاملات سے نمٹنے کیلئے پی سی بی نے کینگروز کیخلاف یو اے ای میں منعقدہ پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے برطانوی اسپورٹس سائیکالوجسٹ تیمور خان کی خدمات حاصل کی تھیں۔ انہیں بولنگ کوچ اظہر محمود کی سفارس پر رکھا گیا تھا۔اسی سیریز کے دوران انوکھے لاڈلے عمر اکمل کی جانب سے ڈانس پارٹی کی ویڈیو اپنے ہی موبائل سے وائرل کرنے کی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ اور پی سی بی کو سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ سپورٹس سائیکالوجسٹ تیمور خان کی مہارت پانچ روزہ میچز کی سیریز کے دوران کہیں دکھائی نہ دیں۔ پی سی بی نے یہ ناکام تجربہ دوبارہ دہرانے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں 30 اپریل تک پاکستانی سکواڈ کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہیں ابتدائی طور پر 3 پریکٹس میچز، انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی اور 2 ون ڈے کیلئے خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ اس کے بعد انہیں بہتر نتائج کی بنیاد پر مزید سکواڈ کے ساتھ رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ واضح رہے کرکٹرز کی جانب سے تیمور خان کے تقرر پر پہلے بھی انگلیاں اٹھائی جا چکی ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

3 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے