بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

پاکستان سے تیل اور گیس کی تیسری بڑی دریافت ہونے والی ہے،عالمی تحقیقاتی ادارہ

paktv Avatar
652 Views 0 1 سال
پاکستان سے تیل اور گیس کی تیسری بڑی دریافت ہونے والی ہے،عالمی تحقیقاتی ادارہ
Posted at 10 اپریل-2019

عالمی تحقیقاتی ادارے ریسٹیڈانرجی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سمندر سے تیل اور گیس کی تیسری بڑی دریافت ہونے والی ہے پہلی دو بڑی دریافتیں میکسیکو اور برازیل سے ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان کے سمندر سے تیل اور گیس کی دریافت کوششیں جاری ہیں ۔یاد رہے کہ عمران خان نے بھی صحافیوں سے ملاقات کے وقت یہ خوشخبری سنائی تھی کہ پاکستان سے جلد تیل اور گیس کی دریافت ہونے والی ہے جس سے پاکستان کی معشیت میں بڑی بہتری آئی گی۔

ذرائع کے مظابق عمران خان 15اپریل کو عوام سے خطاب کے دوران تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کر سکتےہیں۔پاکستان کے سمندر سے تیل اور گیس کی دریافت میں نیوی کا اہم کردار ہے۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے