بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

پاکستان سے کسی بھی مسئلہ پر مذاکرات نہیں ہوں گے،مودی

paktv Avatar
663 Views 0 1 سال
Posted at 3 اپریل-2019

بھارت کاکرتارپورراہداری پر مذاکرات سے انکار

بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے کرتارپورراہداری پر پاکستان سے مذاکرات کرنے پر صاف انکار کردیا۔سرکار نے موقف اختیار کیا ہے کہ بھارت میں الیکشن قریب ہیں اس لئے پاکستان سے کسی بھی معاملہ پر ابھی مذاکرات نہیں ہوسکتے ہیں۔

بھارت کے اس انکار کے بعد سکیھ کمیونٹی میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے پہلے بھی کرتارپورراہداری پر طے شدہ میٹنگ کو کینسل کردیا گیا تھا جس پر پاکستان نے مایوسی کا اظہار کیا اب بھارت کے وزیر اعظم مودی نے واضح کہہ دیا ہے کہ جب تک بھارت میں الیکشن نہیں ہو جاتے پاکستان سے کسی بھی مسئلہ پر مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

2 مہینے

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے