بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-September-2020

پاکستان نے انسانیت کے نام پر 35 لاکھ افغان مہاجرین کو پناہ دی،صدرپاکستان

paktv Avatar
620 Views 0 1 سال
Posted at 14 اپریل-2019

پیغام اسلام کانفرنس میں صدر پاکستان عارف علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھی نبی پاک ﷺ کی سیرت پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم ایک اچھے مسلمان بن سکیں اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے دشمنوں کو معاف کردیں کیونکہنبی پاک مصطفی ﷺ نے فتح مکہ کے موقع پر اپنے دشمنوں کو معاف کر کے ایک عظیم مثال قائم کی۔

عارف علوی نے کہا پاکستان نے انسانیت کے نام پر لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دی اور آج یورپ مہاجرین کا راستہ بند کرنے پر لگا ہوا ہے انسانیت کی خدمت اولین تجیح ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بہت کمی آگئی ہے کوئٹہ کے واقعہ پر انہوں نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ اکا دکا واقعات جو ہو رہے ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گےاللہ کے فضل سے۔

انہوں نے کہا کہ انشااللہ وہ دن دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر آزاد ہو جائیں گے اور پاکستان ان کے لئے اقدامات اٹھاتا رہے گا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

1 مہینہ

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے