بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

پاکستان کا او آئی سی اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

admin Avatar
702 Views 0 1 سال
پاکستان کا او آئی سی اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ
Posted at 1 مارچ-2019

او آئی سی کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا اور پاکستان کے موقف کی ترکی نے تائید کی ہے۔

بھارت او آئی سی کا نہ ممبرہے اورنہ ہی مبصرہے

آج او آئی سی کا ابوظبی میں اجلاس ہے،بھارت او آئی سی کا نہ ممبرہے اورنہ ہی مبصرہے،یواے ای نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، یو اے ای کودرخواست کی تھی کہ بھارتی وزیرخارجہ کوبلانے کے فیصلے پرنظرثانی کرے،یواے ای کے وزیرخارجہ نے کہا کہ بھارت کودعوت نامہ پلوامہ واقعے سے پہلے بھیجاتھالیکن ہم نے یواے ای کوکہاکہ بھارتی وزیرخارجہ کوبلانے کے فیصلے پرنظرثانی کریں یااجلاس ملتوی کردیں۔
۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے