بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

ن لیگ اور پی پی کا پنجاب حکومت کیخلاف مزاحمت کا اعلان

paktv Avatar
605 Views 0 1 سال
Posted at 18 اپریل-2019

لاہور۔ پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین نہ بنائے جانے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت کے غیرآئینی اور غیر پارلیمانی اقدامات کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اور مزاحمت کا اعلان کر دیا۔ دونوں اپوزیشن جماعتوں نے حمزہ شہباز کو پی اے سی کا چیئرمین نہ بنانے اور قائمہ کمیٹی کے طے شدہ فارمولے سے انحراف کی صورت میں کمیٹیوں سے استعفٰی دینے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔ پنجاب اسبملی میں مسلم لیگ ن اور پی پی کی پارلیمانی لیڈر شپ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ اس میں حمزہ شہباز کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنانے کی صورت میں انتہائی قدم اٹھانے پر اتفاق کر لیا۔

حمزہ شہباز کو پی اے سی کا چیئرمین نہ بنانے کی صورت میں استعفوں سے بھی گریز نہیں کریں گے

اپوزیشن جماعتوں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو پی اے سی کا چیئرمین نہ بنانے کی صورت میں قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی چھوڑنے، کمیٹیوں کے بائیکاٹ اور کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفوں سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ پنجاب میں مسلم لیگ ن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارلیمانی ورکنگ پر اثر ڈالا گیا تو انتہائی اقدام سٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہو جائیں گے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ پنجاب میں دو وائسرائے بٹھا دئیے گئے ہیں۔ وفاق سے صوبے کو چلانا خطرناک ہو سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے