بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

نوبل انعام اسے ملے جو کشمیر کا مسئلہ حل کرے،عمران خان

admin Avatar
623 Views 0 1 سال
نوبل انعام اسے ملے جو کشمیر کا مسئلہ حل کرے،عمران خان
Posted at 4 مارچ-2019

عمران خان کا اعلان

سوشل میڈیا پر عمران خان کو امن کے قیام کیلئے نوبل انعام دینے سے متعلق تحریک چل رہی ہے جس پر وزیراعظم اب خود میدان میں آ گئے ہیں اور بڑا اعلان کر دیا ہے ۔

عمران خان کا ٹوئیٹر پر پیغام جاری

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نوبل انعام کا حقدار نہیں ،نوبل انعام کا حقد ار وہ ہو گا جو کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کروائے گا ،نوبل انعام کا حقدار وہ ہو گا جو کہ بر بر صغیر میں انسانی ترقی اور امن کا راستہ نکالے ۔

قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

عام شہریوں کے جانب سے یہ مہم شروع ہوئی تھی کہ عمران خان کو امن کا نوبل انعام دیا جائے اور اس کے بعد قرارداد قومی اسمبلی میں جمع ہوئی اور اب امن کا نوبل انعام کے لئیے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع ہوئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ نوبل انعام عمران خان کو دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے