بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

نو ٹریلین ٹن برف پگھلنا خطرناک صورتحال ہے۔ آبی ماہرین

450 Views 0 5 مہینے
نو ٹریلین ٹن برف پگھلنا خطرناک صورتحال ہے۔ آبی ماہرین
Posted at 11 اپریل-2019

زیورخ۔ آبی ماہرین کا کئی دہائیوں سے دعویٰ کہ تیزی سے پگھتے ہوئے گلیشیرز کی تباہی کے انجام سے دنیا ناواقف ہے۔ تیزی سے پگھلتے ہوئے گلیشیرز مستقبل کا خوفناک منظرنامہ پیش کر رہے ہیں۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹ کے مطابق اب سیٹلائٹ ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ 1961ء سے 2116ء تک دنیا بھر میں گلیشیرز سے پگھلنے والی برف کا حجم 9 ٹریلین ٹن ہے۔

پانی کی سطح اونچی ہونے سے کئی ایسے جزیزے ڈوبنے کا اندیشہ ہے

ان 55 سالوں کے دوران سب سے زیادہ گلیشیئرز الاسکا میں گھلے ہیں جہاں مجموعی طور پر تین ٹریلین ٹن برف گھل چکی ہے۔دوسرا گرین لینڈ میں 1.237 ٹریلین ٹن برف پگھلی ہے۔ ان تیزی سے پگھلتے ہوئے گلیشیرز سے دنیا کا درجہ حرارت ہی نہیں بڑھ رہا بلکہ پانی کی سطح اونچی ہونے سے کئی ایسے جزیزے ڈوبنے کا اندیشہ ہے جہاں صدیوں سے انسانی آبادی موجود ہے۔ 

متعلقہ خبریں

نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل…

اسلام آباد۔ سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے رکن معظم علی خان کیخلاف اثاثے چھپانے اور غلط…

38 منٹ
نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل ہوئے

مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ…

مانچسٹر۔ مہذب اور ترقی یافتہ قومیں اپنے لوگوں کی آسانی اور انہیں ممکنہ حادثات سے محفوظ بنانے کیلئے…

1 گھنٹہ
مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ

دو درخت لگائیں اور نکاح نامہ رجسٹرڈ کرائیں

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے درخت اگاؤ مہم کو اپنے گیارہ نکاتی…

2 گھنٹے
دو درخت لگائے اور نکاح نامہ رجسٹرڈ کرائے

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی…

اسلام آباد۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کہنے کو مسلمان ہے مگر مسلمانوں جیسی ایک بھی حرکت نہیں۔…

3 گھنٹے
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی اداکار کو امن اور انسانیت کا درس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے