بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

نوازشریف اکیلے نہیں، 40 ہزار اور قیدی بھی ہیں

admin Avatar
651 Views 0 1 سال
نوازشریف اکیلے نہیں، 40 ہزار اور قیدی بھی ہیں
Posted at 7 مارچ-2019

نواز شریف بتائیں تو سہی ان کی مرضی کیا ہے

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ ہر ایشو پر تحمل کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہیں،اگر اپوزیشن حل نکالنا چاہتی ہے تو پھر مل بیٹھیں،انہوں نے کہا کہ اس وقت پنجاب کی جیلوں میں چالیس ہزار قیدی موجود ہیں،اپوزیشن بتائے کس کے ساتھ ایسا سلوک ہورہا جیسا نواز شریف کو حکومت سہولیات دے رہی ہے،وزیر قانون نے کہا کہ نوازشریف کہیں گے تو ان کو شفا ہسپتال اسلام آباد میں بھی منتقل کر سکتے ہیں،اور حکومت بالکل بھی اس معاملے مین پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنا چاہتی ہے حکومت کا موقف بالکل واضح ہے۔وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ نوازشریف جیسا کہیں ہم ویسا ہی کریں گے آخر وہ اپنی مرضی تو بتائیں۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

1 سال

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

1 سال

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

1 سال

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

1 سال
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے