بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

نواز شریف صرف جیل سے باہر آنا چاہتے تھے،فواد چوہدری

paktv Avatar
624 Views 0 1 سال
نواز شریف صرف جیل سے باہر آنا چاہتے تھے،فواد چوہدری
Posted at 30 مارچ-2019

نوازشریف کی رہائی کو چوتھا روزتاحال ہسپتال نہیں داخل

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کو رہا ہوئے چار روز سے اوپر ہو چکے ہیں اوروہ ابھی تک ہسپتال علاج کے لئے منتقل نہیں ہوئے لگ تو ایسا رہا ہے کہ جب جیل جانے کے دن قریب ہوں گے تو نوازشریف پھر بیماری کا بہانہ بنا کر ہسپتال منتقل ہو جائیں گے۔

قوم کا پیسہ

فواد چوہدری نے کہا کہ آپ نے پیسہ جو قوم کا لوٹا ہے اس کو واپس کردیں یہ پیسہ حسن نواز اور حسین نواز کا نہیں بلکہ پاکستانی قوم ہے کا ہے جس نے آپ کو تین بار عزت دی لیکن آپ نے کرپشن شروع کردی۔

پس منظر

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کو طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کی ضمانت پر رہا کردیا ہوا ہے اب وہ جہاں چاہیں جس مرضی ڈاکٹر سے چاہیں اپنا علاج کروا سکتے ہیں رہائی کے بعد سابق وزیر اعظم نے اپنے ہی ہسپتال سے چیک اپ کروایا تھا ۔نوازشریف کے ذاتی معالج نے کہا کہ رپورٹ آنے کے بعد ہی پتہ لگے گا کہ نوازشریف چھ ہفتوں میں ٹھیک ہوتے ہیں یا نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے