بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-September-2020

ناقص کارکردگی پر وفاقی وزراء کی تبدیلی کا فیصلہ

paktv Avatar
588 Views 0 1 سال
Posted at 15 اپریل-2019

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ سب سے اہم اور بڑی خبر وزیر خزانہ اسد عمر کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان اسد عمر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں

وزیراعظم ہاؤس ذرائع کے مطابق وزارت میں تبدیلی وزراء کی ناقص کارکردگی پر کی جا رہی ہے۔ سب سے زیادہ تنقید وزیرخزانہ اسدعمر پر ہوئی عمران خان بھی وزیر خزانہ کی کارکردگی سے مطمئن دکھائی نہیں دے رہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اسد عمر سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے کر انہیں وزیر پٹرولیم لگایا جاسکتا ہے۔

شہریار آفرید

دوسری بڑی تبدیلی وزیر مملکت شہریار خان آفریدی کی ہے۔ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاد شاہ کو ان کی جگہ وزیرداخلہ لگایا جاسکتا ہے۔ اعجاز شاہ سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں۔ تیسری اہم تبدیلی وزیر پیٹرولیم غلام سرور کی ہے۔ دوسری جانب صوبہ پنجاب میں بھی چار صوبائی وزراء کو تبدیل کرنے کا امکان ہے۔

اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ کا قلمندان سونپے جانے کا امکان

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

2 مہینے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے