بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

ننھا تیمورعلی خان بھاری معاوضہ پر فلم میں کاسٹ

paktv Avatar
769 Views 0 1 سال
ننھا تیمورعلی خان بھاری معاوضہ پر فلم میں کاسٹ
Posted at 2 اپریل-2019

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمورعلی خان کو بھارتی فلم میں کاسٹ کر لیا گیا ان کو اس کا بھاری معاوضہ دیا جائے گا، ۔فلم میں ان کا کردار صرف دس منٹ کا ہوگا اور اس کے بہت سے سین ریکارڈ بھی کر لیے گئے ہیں۔

تیمور علی خان شروع سے سوشل میڈیا اور خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں اور عوام میں ان کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اکشے کمار اورکرینہ کی فلم گڈںیوز میں ننھے اداکار کی ضرورت تھی جس پر تیمور علی خان کو کاسٹ کیا گیا ہے وہ اس فلم میں اکشے کمار اور کرینہ کے بیٹے کا رول ادا کریں گے جس کا معوضہ انہیں ایک کروڑ سے اوپر دیا جائے گا۔ فلم ستمبر میں ریلیز ہو گی۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑ…

سیشن کورٹ لاہور نے اداکارہ عظمیٰ خان،ہما خان اور عثمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر…

1 دن
اداکارہ عظمیٰ خان کو عثمان ملک سے تعلقات کا اعتراف مہنگا پڑ گیا

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

4 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

5 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

7 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے