بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

نائجیرین عوام میں دکھاوا فروغ پانے لگا

paktv Avatar
726 Views 0 1 سال
Posted at 1 اپریل-2019

نائجیرین وزیر زراعت نے کہا کہ ان کے ملک کی عوام غیرملکی چیزوں کی بہت قدر کرنے لگی ہے اور دکھاوے کی عزت ٹھاٹھ باٹھ میں پڑنے لگی ہے انہوں نے عوام سے گلہ کیا کہ چار ہزار میل دور سے افریقی کا پیزے کے لئے آرڈر کرنا ایک احمقانہ چیز نظر آرہی ہے یہ افریقی لوگ کس راستے پر چل پڑے اب پیزہ بھی یہ دوسرے ملکوں سے منگوا کر کھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم افریقی لوگ ہر چیز باہر سے منگوا کر استعمال کرتے ہیں ٹماٹر سے لیکر چاول تک صرف اور صرف یہ بتانے کے لئے ہم اسٹیٹس والے ہیں۔نائجرین وزیر نے اپنی عوام کو ایسی حرکت کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

2 مہینے

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے