بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

نیب کسی بھی ملزم کو پیشی کی اطلاع دیے بغیر گرفتار کرسکتا ہے،سپریم کورٹ

admin Avatar
642 Views 0 1 سال
نیب کسی بھی ملزم کو پیشی کی اطلاع دیے بغیر گرفتار کرسکتا ہے،سپریم کورٹ
Posted at 27 مارچ-2019

سپریم کورٹ نے نیب کے اختیارات کی تشریح کردی

سپریم کورٹ نے نیب کی اختیارات کی تشریح کر دی ہے،سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے یہ فیصلہ سنایا اور کہا کہ نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی کی اطلاع دیے بغیر گرفتار کرنے کا حق رکھتا ہے ۔سپریم کورٹ نے کہا کہ امید ہے نیب اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھائے گا۔

یاد رہے کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا تھا کہ نیب کسی بھی ملزم کا رتبہ نہیں دیکھے گا چاہے وہ کتنا بھی با اثر ملزم کیوں نہ ہو نیب اس کے خلاف کاروائی کرنے سے کبھی بھی نہیں رکے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم نیب کو شفاف اور معتبر ادارہ بنانا چاہتے ہیں۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نیب میں متوقع تبدیلی کی مخالفت کرتے ہوئے نوے دن کی بجائے پندرہ دن کے ریمانڈ کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی ڈکیٹی یا چوری کا کیس نہیں ہوتا جس میں ملزم پندرہ دن میں مان جائے اور انہی دنوں میں مسئلہ حل ہو جائے۔یہ وائیٹ کالر کرائم ہے اس کو ڈھونڈنا اتنا آسان نہیں۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

1 مہینہ
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے