بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

نئی ٹیکس سکیم کے اجراء تک احتجاج جاری رہے گا

paktv Avatar
312 Views 0 5 مہینے
Posted at 31 جولائی-2019

لاہور۔ وفاقی حکومت میں ٹیکسز کی بھرمار اور تاجروں سے شناختی کارڈ کے ڈیٹا کے اندراج کو تاجر برادر نے مسترد کر دیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ وہ فکس ٹیکس دینے کیلئے تیار ہیں مگر شناختی کارڈ کی شرط ہتسلیم نہیں کریں گے۔

حکومتی من پسند فکسڈ ٹیکس سکیم کیخلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 15اور 16 اگست اور 26 اور 27 اگست دونوں مرحلوں میں ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ہڑتال سے تمام تاجر تنظیموں نے مکمل اتفاق کیا ہے۔

تاجر رہنما نعیم میر کا کہنا ہے کہ ری ٹیلرز کی مشاورت سے سکیم کا اجرا کیا جائے۔ نئی ٹیکس سکیم کے اجرا تک تاجروں کا احتجاج جاری رہے گا۔ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو عاشورہ محرم کے بعد بھی غیر معینہ مدت کیلئے دکانیں بند ہوں گی۔

پنجاب بھر کی تاجر تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جس میں سیلز ٹیکس اور شناختی کارڈ کی شرط کیخلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ تاجر تنظیموں کے تمام دھڑے متحد ہو گئے ہیں۔ شناختی کارڈ پر خرید و فروخت نہیں کریں گے۔ ایف بی آر کی ٹیمیں اگر مارکیٹس میں آئیں تو ان کا گھیراؤ کریں گے۔

متعلقہ خبریں

پی آئی اے کا خسارہ 38 ارب تک پہنچ گیا

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور اس کی کمپنیوں میں بڑے پیمانے پربد…

2 دن

بڑی الیکٹرک کار کمپنی کا پاکستان میں پلانٹس لگانا کا اعلان

دنیابھر میں 44 پلانٹس میں برقی گاڑیاں اور پارٹس بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی کا پاکستان میں…

2 دن

مریم اورنگزیب اورپی ٹی آئی ارکان کی اسمبلی میں جھڑپ

قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج گرما گرمی کا ماحول رہا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب…

2 دن
مریم اورنگزیب اورپی ٹی آئی ارکان کی اسمبلی میں جھڑپ

پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری، سوئس بینک اکاؤنٹس تک رسائی مل گئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان معشیت کے لئے ایک بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، سوئٹزرلینڈ نے پاکستان کو بینک…

3 دن

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

52 منٹ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

34 منٹ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

51 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

59 منٹ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے