بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

مولانا فضل الرحمٰن کی عیادت کیلئے زرداری کی انکی رہائشگاہ پر آمد

paktv Avatar
620 Views 0 1 سال
مولانا فضل الرحمٰن کی عیادت کیلئے زرداری کی انکی رہائشگاہ پر آمد
Posted at 14 اپریل-2019

اسلام آباد۔ سابق صدر آصف زرداری کے بارے میں مشہور ہیں کہ وہ یاروں کے یار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کو اپنا دیرینہ دوستکہتے ہیں۔ دکھ سکھ اور مشکلات کی گھڑی میں ایک دوسرے کی مدد کو ضرور پہنچتے ہیں ۔ متحدہ اپوزیشن کو فعال کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان آج کل سیاسی رابطوں میں مصروف ہیں مگر گزشتہ دو تین روز سے ان کی طبیعت ناساز ہے۔ ان کی مزاج پرسی کیلئے سابق صدر ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

حکومت کیخلاف پیپلز پارٹی اورن لیگ کے اتحاد سے متعلق بھی معاملات زیرغور آئے

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ممکنہ طور پر حکومت کیخلاف پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اتحاد سے متعلق بھی معاملات زیرغور آئے۔ واضح رہے مولانا فضل الرحمان کو چند روز قبل سینے میں درد کی شکایت ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد ان کی حالت درست قرار دے دی۔ مولانا کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال وہ سیاسی رابطوں میں مصروف ہے۔ حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان عیدالفطر کے بعد متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے