بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

ملا عمر امریکی فوجی اڈے کے قریب رہے

admin Avatar
628 Views 0 1 سال
ملا عمر امریکی فوجی اڈے کے قریب رہے
Posted at 12 مارچ-2019

امریکہ غلط سمجھتا رہا

طالبان کے بانی سمجھے جانے والے ملا عمر کے بارے میں ایک کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکہ کے فوجی اڈے کے بہت قریب رہائش پذیر تھے۔غیر ملکی صحافی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ امریکہ یہ سمجھتا رہا کہ وہ پاکستان میں ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا ملا عمر افغانستان ہی میں امریکہ کے فوجی اڈے کے بالکل قریب رہائش رکھے ہوئے تھے۔جہاں امریکی نیوی اور برطانیہ کی ایس اے ایس کے اہلکار تعینات تھے۔

ملا عمر کی سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر تھی

امریکہ نے ملا عمر کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقر ر کی تھی۔غیر ملکی صحافی نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوجیوں نے ایک دفعہ ملا عمرکو دی جانے والی جگہ کا معائنہ بھی کیا تھا لیکن خوش قسمتی سے وہاں ملاعمر نہیں پائے گئے۔اس کے بعد وہ دوسری جگہ منتقل ہو گئے تھے وہ بھی امریکی فوجی اڈے کے بالکل قریب تھی۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے