بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

paktv Avatar
381 Views 0 4 مہینے
Posted at 1 اگست-2019

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے مستقبل کے منصوبہ کے بارے میں آگاہ بھی کردیا۔

محمد عامر کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خدا حافظ کہنے کا ارادہ کر لیا۔ اس حوالے سے انہوں نے اہلخانہ، دوستوں اور ساتھی کرکٹرز سے مشاورت بھی کی۔ فاسٹ بولر نے اس حوالے سے بورڈ حکام کو بھی آگاہ کردیا

وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ کا ڈیبیو 2010 میں انگلینڈ میں کیا تھا اور آخری ٹیسٹ میں ایک سال پہلے آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ انہوں نے 26 ٹیسٹ میچز میں 83 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

کلکتہ ایئرپورٹ پر مہندر سنگھ دھونی مسافرکا سامان لے گئے

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی جب کلکتہ ائیر پورٹ پر پہنچے…

6 منٹ

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

7 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

7 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

سری لنکا کو آسان لیا تو ہم گئے، اظہر علی

ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم مشکل حریف ہے، جیت…

7 گھنٹے
سری لنکا کو آسان لیا تو ہم گئے، اظہر علی

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

3 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

2 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے