بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

محمد حفیظ کی ایک ٹوئیٹ سے پورا بھارت آگ بگولہ

admin Avatar
679 Views 0 1 سال
محمد حفیظ کی ایک ٹوئیٹ سے پورا بھارت آگ بگولہ
Posted at 9 مارچ-2019

حفیظ نے اپنی چیمپئنز ٹرافی کی شرٹ پائلٹ حسن صدیقی کو دے دی

محمدحفیظ نے اپنی چیمپئنز ٹرافی کی شرٹ پائلٹ حسن صدیقی کو دے دی۔ انہوں نےائر فورس کو خراج تحسین پیش کیا، حسن صدیقی پاکستانی پائلٹ نے ایل او سی کے خلاف ورزی کرنے پربھارت کا طیارہ مار گرایا تھا،پاکستان نے بھارت کے دو طیارے گرائے تھے اس کے بعد بھارت کی طبعیت کھول گئی اور اس نے اپنے طیارے پاکستان کی حدود میں بھیجنے کے غلطی نہیں کی۔محمد حفیظ نے پاکستان ائیر فورس کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اپنی چیمپئینز ٹرافی کی شرٹ حسن صدیقی کو دے دی ہےاور ٹوئیٹ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایااور ٹوئیٹ میں لکھا ہے یہ پوری قوم کے لئے فخر کی بات ہےجو ہماری ائیرفورس نے کارنامہ سرانجام دیا۔محمد حفیظ کی ٹوئیٹ نے بھارت کی چیخیں نکال دیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے چیمپینز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو شکست دے تھی اور اس کاغرور خاک میں ملا دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے