بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ بانی کیخلاف ٹھوس شواہد مل گئے

paktv Avatar
585 Views 0 1 سال
Posted at 13 اپریل-2019

کراچی۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ بانی کیخلاف ٹھوس ثبوت حاصل کر لئ۔ انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں بانی متحدہ کی فلاحی تنظیم خلق فاؤنڈیشن کے نام پر منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عدالت میں متحدہ بانی اور دیگر کیخلاف مقدمے میں پیش رفت کی رپورٹ جمع کرائی۔

اسکی تصدیق برطانیہ سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اس کے مطابق متحدہ بانی اور دیگر کے خلاف ٹھوس ثبوت حاصل کر لئے گئے ہیں۔ اسکی تصدیق برطانیہ سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی نے متحدہ بانی کے گھر سے برآمد ہونیوالے اسلحے کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پتہ چلایا جا سکے کہ یہ اسلحہ کہاں کہاں استعمال ہوا۔ رپورٹ میں وفاقی حکومت کو جے آئی ٹی تشکیل کی تجویز دی گئی ہے اور مزید پیش رفت تک سماعت مناسب دورانیے کیلئے ملتوی کرنے کا کہا گیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے