بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

مودی جھوٹا اور ایک نمبر کا پھینکو ہے،نوجوت سدھو

paktv Avatar
651 Views 0 1 سال
مودی جھوٹا اور ایک نمبر کا پھینکو ہے،نوجوت سدھو
Posted at 16 اپریل-2019

احمد آباد میں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس رہنما اور سابق بھارتی ٹیم کے کرکٹر نوجوت سدھو نے کہا نریندر مودی ایک نمبر کا جھوٹا اور لمبی لمبی ہھینکنے والا بندہ ہے جسے غریبوں کا کوئی احساس نہیں اس کی ساری پالیسیاں امیروں کے لئے ہوتی ہیں۔

مودی نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کروڑوں  نوکریاں دے گا کہاں ہے اس کی عوام کو دی ہوئی نوکریاں بھارت میں تو غربت میں اضافہ ہورہا ہے ۔مودی نے فساد کے علاوہ اس ملک کو کچھ نہیں دیا۔

سدھو نے کہا مجھے حیرانگی ہے کہ مودی جیسا شخص بھارت کی سرزمین پر کیسے پیدا ہو سکتا ہے کیونکہ گجرات میں تو مہاتما گاندھی جیسی شخصیت پیدا ہو سکتی ہیں جس نے بھارت کی معشیت کو تباہ کیا اور دنیا بھر میں بھارت کو بدنام کروایا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے