بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

مودی گھرواپس جاو،بھارت کی عوام چلااٹھی

admin Avatar
761 Views 0 1 سال
مودی کے جنگی جنون نے بھارت کی معشیت خراب کردی
Posted at 1 مارچ-2019

گو بیک مودی بھارت سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

بھارت میں نریندر مودی کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے جس کا ایک منظر بھارت میں ٹوئٹر پر بننے والی ہیش ٹیگ GO BACK MODI میں دیکھا جاسکتا ہےجو اس وقت بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی نریندر مودی کی الیکشن مہم قرار

ٹوئیٹر صارفین نریندر مودی سے گھر واپس جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں یہی نہیں بھارتی صارفین پاک بھارت کشیدگی کونریندر مودی کی الیکشن مہم بھی قرار دے رہے ہیں۔ایک بھارتی صارف نے لکھا ہےکہ بی جے پی حکومت فوج کا غلط استعمال کررہی ہےاور زبردستی معاملے کو جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے۔

مودی ہندوستان کی تاریخ کا بدترین وزیراعظم قرار

ایک اور بھارتی صارف نے لکھا ہے کہ ہندوستان کی تاریخ میں نریندر مودی بد ترین وزیراعظم ہیں جنہوں نے فوج اور کسانوں کو تباہ کیا۔

پاک بھارت کشیدگی کے بعد ہندوستان میں نریندر مودی کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے