بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

موبائل کمپنیوں کی ٹیکس کٹوتی پر ا ز خود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ

paktv Avatar
610 Views 0 1 سال
موبائل کمپنیوں کی ٹیکس کٹوتی پر ا ز خود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ
Posted at 2 اپریل-2019

ہاسلام آباد۔ سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کی جانب سے ٹیکس کٹوتی پر سوموٹو کیس کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 183-3 کے دائرہ اختیار سے متعلق اہم سوالاٹ اٹھا دئیے اور چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے تفصیلی جواب اور ٹیکسز کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔ آج سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کی جانب سے ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی 27 مارچ کی سماعت کا تحریر فیصلہ بھی جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ کیا موبائل ٹیکس کا معاملہ آئین کے آرٹیکل 184-3 کے دائرے میں آتا ہے۔ کیا ٹیکس نادہندگان سے پیشگی ٹیکس وصول کیا جا سکتا ہے؟ کیا موبائل کمپنیوں کی فراہم کردہ سہولت پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی لاگو ہو سکتا ہے؟ البتہ اٹارنی جنرل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موبائل ٹیکس کا معاملہ مفاد عامہ کے زمرے میں نہیں آتا۔ پنجابٗ سندھ اور بلوچستان کے ایڈووکیٹ جنرل بھی اٹارنی جنرل کی رائے سے متفق ہیں۔ فیصلے میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں حکومتوں سے ایک سال کے دوران وصول کئے گئے ٹیکسز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔ واضح رہے ستائیس مارچ کو جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی تھی۔ 

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے