بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

میکی آرتھر ورلڈکپ سے پہلے اپنے عہدے میں توسیع کے خواہش مند

paktv Avatar
695 Views 0 1 سال
میکی آرتھر ورلڈکپ سے پہلے اپنے عہدے میں توسیع کے خواہش مند
Posted at 18 اپریل-2019

لاہور۔ پی سی بی کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ میکی آرتھرنے ورلڈ کپ سے قبل اپنے معاہدے میں توسیع کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ان کا دوسالہ معاہدہ ورلڈکپ کے فوری بعد ختم ہو رہا ہے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ میکی آرتھر نے ایک پیغام میں اپنی اس خواہش کا اظہار پی سی بی کے اعلٰی عہدیدار سے بھیکیا ہے مگر ابھی تک پی سی بی نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ دوسری جانب بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاورکا معاہدہ بھی ورلڈکپ کے فوری بعد ختم ہو رہا ہے۔ وہ 2014ء میں بیٹنگ کوچ بنے تھے۔

پی سی بی نے سردست اس پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے

اب وہ مزید اس عہدے پر کام کرنے کے خواہش مند نہیں ہیں۔ انہوں نے ورلڈکپ کے بعد کام نہ کرنے کے بارے میں پی سی بی کو پیغام بھی بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ میکی آرتھر جنوبی افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا شمار ہائی پروفائلز کوچز میں ہوتا ہے۔ قبل ازیں وہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلین ٹیم کی کوچ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ وہ ایک سخت گیر کوچ کی حیثیت سے مشہور ہیں۔ ان کی کئی کرکٹرز کے ساتھ ذاتی دوستیاں بھی ہیں۔ ان کے معاہدہ میں توسیع کا امکان صرف ان کی ورلڈکپ میں کارکردگی کی بنیاد پر ہی ہو سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے