بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-May-2019

مہوش حیات نے شادی کے لئے اپنی پسند بتا دی

82 Views 0 1 مہینہ
مہوش حیات نے شادی کے لئے اپنی پسند بتا دی
Posted at 16 اپریل-2019

مہوش حیات نے شادی کے حوالےسے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے کام سے شادی کر لی ہے اور ابھی مزید بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں خود کفیل شخصیت ہوں اپنی مدد آپ کرسکتی ہوں۔

مہوش حیات نے کہا کہ ایسے شخص سے شادی کروں گی جو غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہو اور اسے میرے خودمختار ہونے پر اعتراض نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ ایکشن سے بھرپور فلم میں کام کرنے کی بہت خواہش ہو رہی ہے جو کہ خواتین کے سپر ہیرو کے حوالے سے ہوں ۔ہالی وڈ کے پاس ایسی بے شمار فلمیں ہیں کم از کم ہمارے پاس ایک تو ایسی فلم ہو۔

متعلقہ خبریں

دس کروڑ ڈالر اثاثوں کی مالکن ”گرمپی کیٹ“…

نیویارک۔ اللہ پاک کی مخلوقوں میں جانوروں کو بھی زبردست حقوق دئیے گئے ہیں۔ مغرب میں ”پیٹا“ نامی…

1 دن

یہ پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ پی ٹی آئی نہیں بلکہ پی…

1 ہفتہ

ہم اس وقت میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں…

تحریر۔ کرن ضیا خان جی اس وقت ہم میو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں پہنچ چکے ہیں جہاں…

2 ہفتے

نوائے وقت گروپ کی مالکن کا سنیئر صحافی…

سینئر صحافی خواجہ فرخ سعید کے خلاف فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے مقدمہ درج کیا ہے۔ ان کے…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے