بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

مشہور فٹبالر رونالڈو کا دو نمبر میدان میں آگیا،لوگ حیران

paktv Avatar
869 Views 0 1 سال
Posted at 14 اپریل-2019

بغداد میں مقبول فٹبالر کا ہم شکل میدان میں آگیا لوگ اس کو دیکھ کر حیران ہو گئے۔اس کی شکل ،قد،سٹائل اور چلنا بلکل رونلڈو جیسا ہے لیکن بینک بیلنس رونلڈو جیسا نہیں ہے۔

25سالہ عراقی عبداللہ اور رونلڈو کی آپس میں اتنی مشابہت ہے کہ پہچان کرنا مشکل ہے۔عراقی شہری جب گھر سے نکلتا ہے لوگوں کا رش لگ جاتا اور لوگ اس عبداللہ کے ساتھ سیلفیاں لینا شروع کر دیتے ہیں۔

عراقی شہری نے بتایا کہ وہ پرتگالی فٹبالر رونلڈو کا بہت بڑا فین ہےلیکن خود فٹبال نہیں کھیلتاہے اور نہ ہی اس کو یہ کھیل کھیلنا آتا ہے۔اور پیشہ کے لحاظ سے وہ کاروباری ہے۔

عبداللہ نے بتایا کہ وہ رونلڈو کے ساتھ ملنے کا بہت خواہش مند ہے اور امید ہے جلد ملاقات ہوگی۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

1 مہینہ

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

1 مہینہ

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

1 مہینہ

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے