بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

مہاتیر محمد دورہ مکمل کرکے واپس روانہ

admin Avatar
645 Views 0 1 سال
Posted at 23 مارچ-2019

ملائشیا پاکستان سے جے ایف تھنڈر 17طیارے خریدے گا

ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ملائشیا کے وزیر اعظم کو جے ایف تھنڈر 17طیارے کے متعلق آگاہ کیا گیا اور پاک فضائیہ کی جیکٹ ان کو گفٹ کی گئی۔مہاتیر محمد کو پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے بھی نوازا گیا۔

فوٹو:پی ٹی وی نیوز

وزیر اعظم عمران خان نے ملائشیا کے وزیر اعظم کو رخصت کیا ۔

عمران خان مہاتیر محمد کو رخصت کر رہے

مہاتیر محمد کی آمد پر عمران خان کے چہرے پر مسکراہٹ رہی

یاد رہے کہ ملائشیا کے وزیر اعظم 21 مارچ کو پاکستان پہنچے تھے۔دونوں ملکوں کے درمیان کئی تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ملائشیا پاکستان سے چاول،حلال گوشت خریدے گا اس کے علاوہ ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے جے ایف تھنڈرطیارے خریدنے میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا ۔ملائشیا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے جس سے بیروز گاروں کو روز گار ملے گا اور ملک ترقی کی راہ گامزن ہو گا۔ملائشیا کے وزیر اعظم کا پاکستان زبردست استقبال کیا گیا تھا۔مہاتیر محمد کے پاکستان کے دورے کے دوران عمران خان کے چہرے پر مسکراہٹ رہی۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے