بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

لمز طالبات کے خلاف لڑکوں نے عریاں خاکے لگا دے

paktv Avatar
611 Views 0 1 سال
لمز طالبات کے خلاف لڑکوں نے عریاں خاکے لگا دے
Posted at 9 اپریل-2019

لمز یونیورسٹی کی طالبات نے لڑکوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر عریاں خاکے اور نازیبا فقرے پوسٹ کرنے پر احتجاج کیا ۔

picture:Twitter

طالبات نےیونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس کاروائی میں جو بھی ملوث ہے اس کو فوری یونیورسٹی سے نکالا جائے اور کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔کیونکہ لڑکوں کی اس حرکت کی وجہ سے ان کی ساکھ اور یونیورسٹی کا امیچ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

picture:Twitter

طالبات کے احتجاج کے بعد یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر عریاں خاکے اور نازیبا فقرے کو فوری تور پر دور کیا اور طالبات کو کاروائی کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ لمز یونیورسٹی کے ڈین نے کہا کہ رائے کی آزادی ضرور ہے لیکن جس سے کسی کو تکلیف پہنچے اور یونیورسٹی کا امیج خراب ہو وہ کام کرنے کی آزادی یونیورسٹی انتظامیہ بلکل بھی نہیں دے گی۔

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

3 ہفتے
تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

3 ہفتے
ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سینٹر میں بحیثیت چوکیدار تعینات نور مرجان خان نے اپنی محنت اور…

4 ہفتے
یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے کالجز میں 2 سالہ بی اے ، بی ایس ایس پروگرام ختم کرنے کا اعلان…

1 مہینہ
دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے